دنیا کی سب سے مشکل زبان کون سی ہے ؟
Which is the most difficult language in the world?
ہاں تو میرے دوستوں کیا آپ لوگوں کو معلوم ہے۔ آج کا موضوع کیا ہے؟ آج کا موضوع ہے دنیا کی سب سے مشکل زبان،
جی تو دنیا کی سب سے مشکل زبان کون سی ہے؟
کیا عربی زبان دنیا کی مشکل زبان میں شمار ہوتی ہے؟ جاپانی، چائنس یا کوئی اور زبان؟
آئیے معلوم کرتے ہیں۔
آخر دنیا کی مشکل زبان کون سی ہے؟
جیسے کہ آپ لوگ جانتے ہیں۔ ہر زبان کے اپنے مختلف چیلنج ہوتے ہیں۔ یہ سیکھنے والے کے پس منظر اور أس کی حوصلہ افزائی پر منحصر ہوتا ہے۔ اس لیے اس کا کوئی ایک جواب نہیں ہے کسی کو اردو عربی زبان مشکل لگتی ہے کسی کو فارسی زبان اور کسی کو اردو زبان
اس طرح مختلف طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو اپنی مادری زبان کی نسبت دوسری زبانیں زیادہ مشکل لگتی ہیں۔
اچھا تو اب ہم اپنی قومی زبان اردو کی بات کریں کیا کسی کو معلوم ہے کہ یہ زبان کب ایجاد ہوئی تھی
آئیے اس پر بات کرتے ہیں
گیارہویں صدی عیسوی میں دو قوموں میں باہمی اختلات و ارتباط سے اردو زبان کا آغاز ہوا چونکہ اردو زبان ساری زبانوں کا مجموعہ ہے تو اس کو سمجھنا آسان تھا با نسبت دوسری زبانوں سے۔
اور اردو ہی ایک واحد زبان ہے جو ہر صوبے میں بولی اور سمجھی جاتی ہے
مشہور “امیر خسرو” ایک نامور شاعر اور ادیب ہیں جنہوں نے اردو زبان کی تشکیل میں اپنا ایک اہم کردار ادا کیا ہے سرسید احمد خان نے اردو زبان کی بنیاد رکھی۔
.اور اس کے ساتھ ساتھ دوسرے لوگوں نے بھی اوردو زبان کی تشکیل میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے
Which is the most difficult language in the world?
Yes, my friends, do you know? What is today’s topic? Today’s topic is the most difficult language in the world,
Yes, which is the most difficult language in the world?
Is the Arabic language one of the most difficult languages in the world? Japanese, Chinese, or another language?
Let’s find out.
What is the most difficult language in the world?
As you guys know. Every language has its challenges. It depends on the learner’s background and motivation. Therefore, there is no single answer, some people find the Urdu Arabic language difficult, and some Persian language and some Urdu language
Thus, people belonging to different classes find other languages more difficult than their mother tongue.
Well, now let’s talk about our national language, Urdu. Does anyone know when this language was invented?
Let’s talk about it
In the 11th century AD, the Urdu language started due to mutual interaction between two nations. Since Urdu language is a combination of all languages, it was easy to understand it compared to other languages.
And Urdu is the only language that is spoken and understood in every province
The famous “Amir Khusro” is a famous poet and writer who has played an important role in the formation of the Urdu language Sir Syed Ahmad Khan laid the foundation of the Urdu language.
Along with this, other people have also played an important role in the formation of two languages.